اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس سے قبل امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ اس گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
.......
/169